Description
کیا آپ کا بچے کی عمر آٹھ سال سے کم ہے؟ اور کیا اس کی ابتدائی تعلیم کے حوالے سے آپ فکر مند ہیں؟ تو خوش خبری ہے آپ کے لیے ۔۔۔ الف جونئیر بچے کی ابتدائی تعلیم میں بہترین معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ حرف سے لفظ، لفظ سے جملہ، جملے سے عبارت بنائیں، چیزوں کی پہچان کرائیں، رنگ بھریں، ننھی منی نظمیں، وہ بھی رنگین تصاویر کے ساتھ۔ ایک شاندار پیش کش یے۔
Facebook Comments
Reviews
There are no reviews yet.