Description
“بچوں کے لیے اردو کی عبارات، جملے، گرامر، املاء، الفاظ اور حروف کی پہچان، جوڑ توڑ اور دیگر اسباق جو بچے کے لیے بہترین اردو سیکھنے میں معاون ہوں،اس کے لیے عملی کتاب بہترین ہے۔حرف سیریز کی ہر کہانی پر مشتمل شاندار ورک بک ہے جسے بچے صرف پڑھیں گے ہی نہیں، بلکہ اس پر عملی کام بھی کرسکیں گے۔ “
Facebook Comments
Reviews
There are no reviews yet.