امر بیل ۔قسط۔ ۱۷۔ عمیرہ احمد
امر بیل ۔قسط۔ ۱۷۔ عمیرہ احمد ”تم مجھے یہ بتاؤ کہ میں اس سارے سلسلے میں تمہاری کیا مدد کر سکتا ہوں؟” ہمایوں شکیل نے ایاز حیدر کے ساتھ ہونے والی لمبی چوڑی گفتگو کے بعد کہا۔ وہ ایاز حیدر کے فرسٹ کزن تھے اور سی بی آر میں ایک…
