Blog

cover-3 (3)

اپنے بیٹے کی دوسری شادی کبھی کسی ماں نے اتنی دھوم دھام سے نہیں رچائی ہوگی جتنی تاجور نے رچائی تھی۔ماہ نور اور اپنے آپ کو ہر شک سے بچانے کے لئے یہ ضروری تھا۔



تین دن پہلے تاجور نے حویلی میں ڈھولک بھی رکھوادی تھی اور چراغاں بھی کروادیا تھا اور یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے مراد بار بار سوچتا رہا کہ اُس کی ماںاُتنی بری نہیں تھی جتنا اُس نے سمجھ لیا تھا۔وہ آخری ملاقات کے بعد سے موتیا سے نہیں ملا تھا کیونکہ وہ اب مایوں بیٹھی ہوئی تھی۔
لیکن مراد کو یہ پتہ نہیں تھا کہ وہ موتیا کے ساتھ آخری ملاقات کرچکاتھا۔ وہ دونوں اب دوبار ہ کبھی ملنے والے نہیں تھے۔
…٭…

Comments(2)

    • Shahnaz Naima

    • 2 years ago

    Zaberdust as usual umaira Ahmad ka koi b novel hikat k baghair nahi hota tasawuf se pur mind blowing tahreer 💗💗💝💖💖💓😘😘😘💕💕💕💞💞💞💞💖💖💝💝💝😘😘😘😘

    • Ayeisha

    • 2 years ago

    Another Masterpiece MashaAllah. Heart touching story ,literally I started crying in the end… (waiting for another journey of Murad and Motiia ..)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!