Blog

Dana-Pani-Ep-3



“کہاں ملنا ہے اُس نے ؟” مراد نے ٹھیک کہا تھا۔ موتیا نے کوئی سوال جواب کئے ہی نہیں تھے بتول سے۔ اُس نے بس جگہ اور وقت پوچھا تھا۔
“چوہدری مراد نے کہا وقت اور جگہ تم طے کرو گی۔ “بتول نے اُسے بتایا۔ موتیا کا چہرہ چمکا۔
“تو بس پھر کنویں پر رات کے وقت ۔” موتیا نے کہا تھا۔
“تو کیا کہہ کر آئے گی؟” بتول نے پوچھا تھا۔
“سچ بول کر آؤں گی… اماں سے کہوں گی مراد پانے جارہی ہوں۔” موتیا نے چھوٹی انگلی کی پور کے کونے سے آنکھ میں کاجل ڈال کر جیسے لکیر کھینچی تھی اور آئینے میں سے بتول کو دیکھ کر مسکرائی تھی۔
” وہ تو پہلے سے ہی تیرا ہے تو نے کیا پانا ہے اُسے ۔ “بتول نے عجیب حسرت سے سوچا تھا۔



٭…٭…٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!